7UrduNews Pakistan اُردو  خبریں پاکستان 



7 اردو خبریں کے نئے اور انتہائی منفرد سلسلے ’7 اردو خبریں پاکستان‘ پر خوش آمدید۔ یہاں پاکستان کے ہر چھوٹے اور بڑے شہر کا علیحدہ سیکشن موجود ہے، جہاں اُس شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، مضامین، ڈائیریکٹری ، ویڈیوز وغیرہ دستیاب ہیں۔ صارفین  تمام معلومات اب اپنے شہر کے صفحات پر دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اپنے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ 7 اردو خبریں کے پاکستان بھر میں پھیلے نمائندے ہمارے ان صفحات کو بہتر بنانے میں دن رات مصروف ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی inam.yaqob@gmail.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔ ہمیں اُمید ہے ہے کہ آپ اس سلسلے کو ضرور پسند فرمائیں گے، اور اپنی قیمتی آراء سے ہمیں ضرور آگاہ کریں گے۔ اپنے شہر کاسیکشن دیکھنے کیلئے شہر کا نام درج کیجئے

Post a Comment

0 Comments